فلم شروع ہوئی اور ہال میں بلکل اندھیرا چھا گیا - تھوڑی دیر کے بعد ہال کا دروازہ کھلا اور ایک اور تماشائی اندر داخل ہوا - میں نے پلٹ کے دیکھا...
Followers
Friday, 30 March 2012
حُسن
حُسن ظاہری ہو یا باطنی، سراہنے کے لیے نہیں ہوتا، بلکہ چاہنے کے لیے ہوتا ہے۔ کیونکہ سراہنے والا کھرا اور کھوٹا دونوں ہو سکتا ہے، مگر چاہنے والا زیادہ تر کھرا ہی نکلتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment