بہت سے لوگ ہر وقت مصیبت میں گِھرے رہتے ہیں خاص طور پر ان کے معاملات لوگوں کے ساتھ بری طرح سے پھنس جاتے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بہت سے مسائل غلط قسم کے لوگوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کی وجہ سے ہیں پھر آپ کو ایک اور حقیقت کا سامنا کرنا ہوگا کہ آپ کے اندر ایک غلط قسم کی چیز ہے جو غلط قسم کے لوگوں کو آپ کی طرف متوجہ کرتی ہے۔ اب یہ وہ سخت مقام ہے جہاں آپ کو امانت داری کے ساتھ نشترزنی کرنی ہے اور اپنی ذات کے ساتھ رعایت کئے بغیر معاملے کی تحقیق کرنی ہے جس بد قسمتی کو اچھی طرح سے سمجھ لیا جائے پھر وہ بد قسمتی نہیں رہتی۔
Saturday, 7 April 2012
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment